Sunday, August 28, 2005

ارود ویب، محفل پر میں نے یہ قطعہ پڑھا بڑا مزا آیا ۔۔۔ اصل میں یہ "عتیق صاحب" کی طرف سے ہے۔۔۔۔۔۔۔
عاشق .....پنجابی مکس
عاشق کو جب پینجا چاڑھا کُڑی کے بھا ئی نے
با ں باں کر تے دیکھا اس کو کُل خدائی نے
یئیں یئیں کرتے بھا گے اس کے سارے سنگی لیکن
سب سے عمدہ دُڑک لگائی پھَتّے نائی نے

1 Comments:

Blogger Saqib Saud said...

کوئی مسلہ نہیں ہے۔
باقیوں کا بتہ نہیں مگر آپ میری تحریر شائع کر سکتے ہیں آگر آپ ادھر میرا نام درج کر دیں تو۔
ویسے میں نے تو شاید آپ سے بھی بعد میں بلاگ شروع کیا ہے

12:57 PM  

Post a Comment

<< Home