Sunday, August 28, 2005

کل اکیڈمی میں اردو سے سر جناب عرفان جمیل صاحب کے کچھ اشعار کلاس میں پڑھے تھے اور مجھے اچھے لگے سوچا کہ محفوظ کر لوں:

آنے کو کہ گئے تھے نہ آئیں خدا کرے
کیا لطف آرہا ہے مجھے انتطارمیں
(؟)
اور

ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
آپ آتے تھے مگر کوئی عناں گیر بھی تھا۔
(غالب)

0 Comments:

Post a Comment

<< Home