آج بڑی حیرت ہوئی جب میں نے دیکھا کہ آرکٹ پر اردو بلاگز سے متعلق کوئی بھی کمیونٹی موجود نہیں لہزا میں نے اسکا آغاز کر دیا ہے اور درخواست ہے کہ اسے جوئن کیا جائےAdil Javed Ch. has invited you to join 'Urdu Blogs'. To view 'Urdu Blogs', click on the link below: To see Adil's profile click:
Nahi Ad!L
i am little more than useless
4 Comments:
ارے چھوٹے بھائی اس ميں معذرت کرنے کی ضرورت نہيں ہے انسان اسی طرح سيکھتا ھے ميرا مقصد ہر گز يہ نہيں تھا۔ بلکہ ميں کہنا چاھ رہا تھا کہ جب آپ پوسٹ کرو اس طرح تو ساتھ حوالھ دے ديا کريں نہيں تو مواد کو يھاں لکھنے پر کم سے کم ميں تو منع نہيں کر رھا ہوں اور اپنے بلاگ پر ميں آپکا کمنٹ ڈيليٹ کر رہا ہوں۔ ايسا بالکل بہی اچہا نہيں لگتا ھے کہ اتنی سی بات پر آپ يوں شرمسار ہوں۔
11:12 AM
اور ايک مشورہ کہ آپ اپنے ٹمپليٹ ميں فانٹ کے سائز کو تھوڑا بڑا کر ليں نہيں تو ميرے جيسا چشمے لگانے والا بڑی مشکل سے پڑھتا ہے۔
11:14 AM
بہت بہت شکریہ
12:08 PM
جناب کر لی ہے ،کمیونٹی جوئن۔۔۔۔۔اب؟۔
7:12 PM
Post a Comment
<< Home