میں نے آج ہی اپنی بوسٹوں پر کچھ کمنٹس پڑھے۔۔۔ میں بہت شرمندہ ہوں کہ میں نے کچھ دوسروں کی پوسٹیں اپنے بلاگ پر بغیر ان کے نام سے شا ئع کر دییں میں ان حضرات سے معافی مانگتا ہوں اور آج کے بعد ایسا نہیں ہو گیا۔۔ اگر آپ لوگوں نے یہ بات بھلا دہ ہو تو کمنٹس میں ضرو ر لکھیئے گا۔۔ مجھے تب بی تسلی ہو گی۔ شکریہ۔۔۔۔۔ آپکا مخلص
Nahi Ad!L
i am little more than useless
2 Comments:
ارے بھئی جانے بھی دو عادل کيوں بار بار شرمنڈھ کر رہے ہو۔
12:09 PM
کوئی مسلہ نہیں ہے۔
باقیوں کا بتہ نہیں مگر آپ میری تحریر شائع کر سکتے ہیں آگر آپ ادھر میرا نام درج کر دیں تو۔
ویسے میں نے تو شاید آپ سے بھی بعد میں بلاگ شروع کیا ہے۔
6:49 PM
Post a Comment
<< Home