Nahi Ad!L
i am little more than useless
Tuesday, August 30, 2005
ستائس اگست کو میں پہلی دفعہ میں پنجاب کالج لاہور میں گیا(لاہور کا مشہور نجی کالج)۔ اگرچہ میرا داخلہ ایف سی کالج لاہور میں ہوچکا ہے لیکن اس کی کلاسز 13 ستمبر سے شروع ہورہی ہیں۔ چوں کہ میرا پنجاب کالج میں سکالر شپ ہے اور میری تعلیم مفت ہے اس لئے میں نے سوچا کہ دن ضائع کرنے کی بجائے ہفتہ دس دن پڑھ ہی لیا جائے۔ لہذا پہلے دن بڑا مزا آیا اور ظالموں نے پڑھانا بھی پہلے ہی دن شروع کردیا۔باقی مزے کی کچھ واقعات بعد میں لکھوں گا۔
0 Comments:
Post a Comment
<< Home