iqbal
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہوگیے
وعظ میں فرمادیا کل آپ نے یہ صاف صاف
پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گیے
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
ڈھونڈ کی قوم نے فلاح کی راہ
روش مغربی ہے مدنظر
وضع مغربی کو جانتے ہیں کناہ
یہ ڑدامھ دیکھائے گا کیا سین
پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ
2 Comments:
علّامہ اقبال کا کلام اردو میں لکھنے کیلئے بہت شکریہ۔ عنوان بھی اردو میں ھوتا تو اور بھی خوشنما لگتا۔
ایک تصحیح کرنا چاھوں گا،
روشِ مغربی ھے مدِّ نظر
وضعِ مشرق کو جانتے ھیں گناہ
12:41 PM
bohat bohat shukria
11:01 AM
Post a Comment
<< Home