Saturday, September 17, 2005

Google search adil

گوگل مجھے بھی جانتا ہے۔

مجھے تو آج ہی پتہ چلا کہ گوگل مجھے بھی جانتا ہے یعنی کہ میرے بلاگ کا اڑدیس بھی گوگل کی لسٹ میں شامل ہے اور وہ بھی دوسرے ہی نمبر پر۔ ٹیسٹ کیجئے انگریزی میں عادل جاوید لکھ کر۔ مجھے تو اس بات کی بڑی خوشی ہے۔

Google search: adil javed

2 Comments:

اگر میں گوگل میں تمام اردو بلاگز کی فہرست دیکھنا چاہوں تو کیسے دیکھں ؟

12:36 PM  

کیا آپ مذاق سے پوچھ رہے ہیں یا واقعی ہی سوال ہے۔۔ اصل میں میرے مذاح کی حس بڑی کمزور ہے۔ خیر بتائے دیتا ہوں، گوگل ریسرچ کے خانے میں الفاظ " اردو بلاگز" لکھ کر یا یہی پیسٹ کرکے سرچ کا بٹن پریس کریں اور تمام لسٹ حاظر ہو گی۔ شکریہ

7:06 PM  

Post a Comment

<< Home