تم ہی سے اے مجاہدوں جہاں کا سپات ہے
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے
تمھاری مشعلِ وفا، فروغِ شش جہاد ہے
تم ہی سے اے مجاہدوں جہاں کا سپات ہے
عالمگیر صاحب کا یہ عسکری نغمہ مجھے بچپن ہی سے بہت پسند ہے طرہ اس پر یہ کہ میں اس کو کبھی مکمل نہیں سن سکا۔ کبھی ٹی وی آن کروں تو یہ ختم ہو رہا ہوتا ہے یا شروع ہو ریا ہو تو بجلی چلی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی ہمدرد کے پاس یہ نغمہ یا اس کا لنک یا صرف تحریر ہے نو مجھے بھیج کر مشکور فرماییے!۔
Nahi Ad!L
i am little more than useless
2 Comments:
یہ نغمہ مجھے بھی بڑا اچھا لگتا ہے اور پھر عالمگیر کی آواز میں اور بھی اچھا!
اچھا بلاگ ہے آپکا!!!
والسلام
12:46 AM
shahid aap mearay blog per pehli comment karnay wali khatoon hain iss liyey aap ko special welcome... and thankx for اچھا بلاگ ہے آپکا!!! ....
12:27 PM
Post a Comment
<< Home