Monday, July 17, 2006

کہا تھا تمہیں !!!۔

کہا تھا تہیں نہ بنائو ہمیں کو سالار
کچھ کام تو بدحواسی کا کرنا ہی تھا ہمیں
معلوم پڑا ہم کو یہ کشتیاں جلانے کے بعد
یہ وہ ساحل ہی نہ تھا جہاں اترنا تھا ہمیں

0 Comments:

Post a Comment

<< Home