آگے آئیں اور زبان اور قوم کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ویکیپیڈیا اردو کو ایسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے جو اردو یونیکوڈ کا تجربہ رکھتے ہوں ،چاہے یہ تجربہ معمولی ہی ہو، اور جنہیں اردو اور قوم سے محبت ہو۔ میرا خیال ہے کہ اردو ویب پر موجود تمام حضرات ہی اسکے قابل ہیں۔
Nahi Ad!L
i am little more than useless
2 Comments:
چوہدری صاحب ۔ کيا مسئلہ ہے ؟
4:48 PM
مسلہ تو ویکیپیڈیا پہنچ کر بتا چلے گا۔۔۔ کیا آپ وہاں پہلے سے کام کر رہے ہیں؟؟؟
8:46 AM
Post a Comment
<< Home