Friday, June 09, 2006

جن کے اصل دشمن نہیں ہوتے!۔

جن کے کوئی اصل دشمن نہیں ہوتے…….!

جن کے کوئی اصل دشمن نہیں ہوتے ان کے سچے دوست بھی نہیں ہوتے۔ ہم اس وقت اپنوں سے محبت نہیں کرسکتے جب تک غیروں سے نفرت نہیں کرتے۔ یہ وہ قدیم حقیقتیں ہیں جن کو ہم کئی سو سالوں بعد جان رہے ہیں۔ جو لوگ ان حقیقتوں کو ٹھکراتے ہیں وہ رد حقیقت اپنے خاندان، اپنے ورثے، اپنے جنم کے حق اور یہاں تک کہ اپنے آپ کو بھی ٹھکراتے ہیں۔ اور بے شک انھیں کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔۔۔!


بحوالہ:
Clash of Civilizations
By: Semoil P Watington

2 Comments:

بڑى بات كەـ دى كسى كەنے والے نے ـ هم پينڈؤں كو اس بات كا تو پته هے كه دشمنياں اپنوں كو قريب لاتى هيں مگر اس بات كو اس سليقے سے بيان كرنے كے جاچ(طريقه) نهيں هوتى ـ

3:57 AM  

بات سمجھ میں نہیں آئی خاور صاحب کہ آپ نے کیا لکھا ہے؟؟

8:43 AM  

Post a Comment

<< Home