Saturday, January 28, 2006

سینڈ اپز کا رزلٹ

آخر کار کل ابو کو میرا سینڈاپز کا چھپایا ہوا رزلٹ پتہ چل ہی گیا۔ خلافِ توقع ابو نے مجھے زیادہ ڈانٹا تو نہیں لیکن اگے بہت زیادہ محنت کرنے کو کہا۔ ارادہ تو پکا میں نے بھی کرلیا ہے اور محنت شروع کر دی ہے۔ میرے فسٹ ائیر کے پیپرز 25 مئی سے شروع ہورہے ہیں۔ دعا کیجئے۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home