Tuesday, January 03, 2006

پطرس بخاری کو کون نہیں جانتا اور کون نہیں جاننا چاہتا۔ حال ہی میں پاک ڈیٹا کی طرف سے پطرس بخاری کی سائٹ لانچ کی گئی ہے۔ نہایت عمدہ نستعلیق خط سے یونیکوڈ میں تیار کی کئی سائٹ میں آپ ان کے تمام مضامین، کالم اور خطوط وغیرہ کے علاوہ ان کے مطعلق اور بہت کچھ پڑھ سکتے ہیں اڈریس ہے
http://www.patrasbokhari.com

0 Comments:

Post a Comment

<< Home