Saturday, January 28, 2006

Pentium D


آج بھائی، ابو سے اجازت لیکر نیا کمپیوٹر لینے گئے ہیں۔ اکیڈمی میں میرا چونکہ اسلامیات کو لانگ ٹسیٹ تھا اس لئے میں موحوم رہا۔ ہوسکتا ہے نیا پینٹئیم ڈی Pentium D  آجائے

0 Comments:

Post a Comment

<< Home